ایک گھر میں دال پکی ہوئی تھی اچانک مہمان آ گئے میاں بیوی پریشان ہو گئے اب کیا کریں۔
بیوی نے کہا میں مہمانوں کے پاس بیٹھتی ہوں تم کچن میں کوئی چیز گرا دینا میں پوچھوں گی کیا گرا ہے تم کہنا قورمہ گر گیا ہے پھر میں کہوں گی اچھا چلو بریانی لے آؤ تم پھر کوئی چیز گرا دینا میں پوچھوں گی اب کیا گرایا ہے تم کہنا بریانی بھی گر گئی ہے تب میں کہوں گی اچھا چلو دال ہی لے آؤ
بیوی ڈرائنگ روم میں مہمانوں کے پاس بیٹھ جاتی ہے اچانک کچھ گرنے کی آواز آتی ہے بیوی پوچھتی ہے کیا گرایا ہے ؟؟؟
میاں کی روہانسی آواز آتی ہے
دال گر گئی ہے
Assalaam o Alikum visitors! I hope y r enjoying this site_______________ If y have any problm , feel free to tell me about that, u will be evcouraged___________________ If u have any suggestion or wish, u can tell me freely.
Friday, 7 April 2017
مہمان نوازی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
غدر کے بعد جب کئی برس پانی پت میں بیکاری کی حالت میں گزر گئے تو فکرِ معاش نے گھر سے نکلنے پر مجبور کیا۔ حسنِ اتفاق سے نواب مصطفٰی خاں مرحوم،...
No comments:
Post a Comment